نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فوجی سربراہ راحیل شریف کو اس بات کی سرکاری اجازت دے دی ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب نے جو اتحاد بنایا ہے وہ اس کی سربراہی قبول کر لیں۔ الوقت - پاکستان کی حکومت نے اس ملک کے ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کو سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے اتحاد کا کمانڈر بننے کی اجازت ایسی صورت میں دی ہے کہ جب اس ملک کے عوام ...
فوجی سربراہ راحیل شریف کی قیادت میں اسلامی ممالک کا اتحاد کبھی بھی ایران کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ علاقے کے سمندروں خاص طور پر گوادر اور چابہار بندرگاہوں کی حفاظت کے سلسلے میں ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں اور اس بارے میں ہمارے مشترکہ پروگرام ہیں۔
جنرل باجوہ نے کہا کہ ...
فوجی اتحاد کا سربراہ کا عہدہ قبول کئے جانے کی ہر طرف مذمت کی جا رہی ہے۔
پاکستان کے داخلی حلقوں سے لے کر بین الاقوامی سطح پر اس فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی جا رہی ہے۔
سعودی عرب نے 26 مارچ 2015 سے یمن پر وسیع حملے شروع کر رکھے ہیں جن میں گیارہ ہزار سے زیادہ افراد جاں بحق اور دسیوں ہزار زخمی ہوئے ...
فوجیوں اور رضاکار فورس نے ملک کے تعز اور الجوف صوبوں میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ 7 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - یمنی فوجیوں اور رضاکار فورس نے ملک کے تعز اور الجوف صوبوں میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ 7 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔
یمن کے المسيرۃ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، بدھ کو یمنی فوجیوں ...
فوجی اتحاد میں شامل ہونے سے مشرق وسطی کے بارے میں ملک کی غیر جانبداری کی پالیسی متاثر نہیں ہوگی۔ الوقت - پاکستان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں بنے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونے سے مشرق وسطی کے بارے میں ملک کی غیر جانبداری کی پالیسی متاثر نہیں ہوگی۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجم ...
فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنا پاکستان کے قومی مفادات کے خلاف ہے۔ الوقت - پاکستان کے ایک عالم دین نے تاکید کی ہے کہ پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کا سعودی عرب کی جانب سے یمن کے خلاف بنائے گئے نام نہاد فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنا پاکستان کے قومی مفادات کے خلاف ہے۔
مولانا قاری عبدالرحمن نو ...
فوجیوں کو یہ پتا ہونا چاہئے تھا کہ یہ حملے میں متعدد عام شہری بھی ہلاک ہو سکتے ہیں۔
ایمنیسٹی انٹر نیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ کہ مشرقی موصل سے جمع ہونے والے ثبوتوں سے پتا چلتا ہے کہ امریکا کی سربراہی میں بنے بین الاقوامی اتحاد کے حملے میں گھر پوری طرح تباہ ہوگئے اور گھروں میں موجود افراد ہلاک ہو ...
فوجیوں کے عزائم کے سامنے ٹک نہیں سکتے، اگر چہ وہ میدان جنگ میں شکست کھا چکے ہیں لیکن ان کو کم سمجھنا نہیں چاہئے۔
عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ سیکورٹی اہلکاروں، رضاکار فورس ، پولیس اور انسداد دہشت گردی کی ٹیم نے جنگ میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے اور ان میں داعش کے قبضے میں باقی بچے علاقوں کو آزاد کرانے ...
فوجی اتحاد، دہشت گردی کے خلاف ہے کسی ملک کے خلاف نہیں۔ پاکستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کی جانب سے فوجی اتحاد کی قیادت کرنے کے مسئلے پر ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ریٹارڈ فوجی افسر کو کہیں بھی نوکری کرنے کا حق حاصل ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے تہمينہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ ...
فوجی اتحاد کا سربراہ بنانے پر اصولی طور پر اتفاق ہونے کی تصدیق کی تھی۔
پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے جنرل راحیل شریف کو فوجی اتحاد کا سربراہ بننے کی اجازت دینے کے فیصلے کی مخالفت کی تھی۔ پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم اس فیصلے کی شدید مخالفت کرتے ...